آنکھوں کی خشکی، جلن اور انفیکشن کے لیے مؤثر حل اب صاف اور روشن نظر پائیں۔
یہ آئی ڈراپس کیوں استعمال کریں؟
یہ خاص فارمولا آنکھوں کی نمی برقرار رکھنے، جلن کم کرنے اور جراثیم سے بچاؤ کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ روزانہ استعمال سے آنکھوں کو سکون اور صاف نظر حاصل ہوتی ہے۔